ٹیکس

  1. Muhammad Awais Malik

    سولر پینلز پر ڈیوٹی اور ٹیکس ختم ہوا تو کتنا فائدہ ہوگا؟

    وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کردی،بجٹ میں سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی، سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی، سولر پینل کی مشینری کی درآمد اور سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ...
  2. Muhammad Nasir Butt

    پی آئی اے کے پائلٹس کیوں استعفیٰ دینا چاہتے ہیں؟ سی اے اے کاانکشاف

    تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیاں، پی آئی اے کے پائلٹس استعفے دینا چاہتے ہیں: سی اے اے۔۔تنخواہوں پر 35 فیصد ٹیکس کے علاوہ بھی پائلٹس کے فلائنگ آورز پر ٹیکس لگایا گیا ہے : خاقان مرتضیٰ سینیٹر ہدایت اللہ کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول...
  3. S

    اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے : سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

    سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے اہم انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے، جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،ڈالر کو مصنوعی طریقے سے روک کر معیشت تباہ کی جا رہی ہے، اس اقدام سے ترسیلات زر اور برآمدات متاثر ہو رہی ہیں۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب میں حفیظ پاشا...
  4. Rana Asim

    گزشتہ مالی سال کی نسبت 32فیصد زائد ٹیکس اکٹھا ہوا،وزیرخزانہ

    وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلے سال کی نسبت 32 فیصد زائد ٹیکس اکٹھے کیے۔ انہوں نے اس پر چیئرمین ایف بی آر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی مد میں 700 ارب سے زائد روپے جمع کیے اور...
  5. S

    بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر اب کتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا ؟

    نئے مالی سال کےوفاقی بجٹ میں بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر عائد ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شق وار منظوری ہوئی، نئے مالی سال کے فنانس بل میں بیرون ملک سے امپورٹ کیے جانے والے موبائل فونز پر100 روپے...
  6. Rana Asim

    ریلیف دینے کے نام پربننےوالی حکومت کاچھوٹے دکانداروں پربھی ٹیکس لگانےکاپلان

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مشاورت کے ساتھ کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلون وغیرہ کو بھی ٹیکس نیٹ میں لاؤں گا۔ انہوں نے مصدق ذوالقرنین نامی صارف سے ایک مکالمے میں کہا کہ وہ اس حوالے سے اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا...
  7. Rana Asim

    جو کام یہ حکومت کررہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظر نہیں آرہا : چیئرمین اپٹما

    چیئرمین اپٹما حامد زمان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ٹیکس پر ٹیکس لگائیں گے اور کارپورٹ سیکٹر کو مایوس کریں گے تو لوگ ٹیکس نیٹ سے باہر نکل جائیں گے، ریونیو نہیں بڑھے گا بلیک میں کاروبار بڑھ جائے گا۔ چیئرمین اپٹما نارتھ زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ یہ جو کام موجودہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا...
  8. S

    وفاقی حکومت کا اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف

    اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا گیا،وفاقی حکومت نے دو سال تک رکھے جانے والے شیئرز پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم اور چھٹے سال میں سی جی ٹی مکمل ختم کرکے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس میں اربوں روپے کی چھوٹ دیدی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو...
  9. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی شرط،حکومت کا آن لائن پیسے کمانے والوں پر ٹیکس بڑھانے پر غور

    انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل کرنے کیلئے حکومت نے آن لائن پیسے کمانے والوں پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی چینل اے آر وائی نیوز کا دعویٰ ہے کہ حکومت یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت گیمز ودیگر آن لائن ذرائع سے کمائی کرنے والوں کی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور کر رہی...
  10. S

    عمران حکومت کی کامیاب پالیسی، ایک سال میں کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس وصول ہوا؟

    ایک سال مں5349 ارب روپے وصول، مزمل اسلم کا خوشی اظہار فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2022-2021 کے محصولات کی تفصیلات جاری کر دیں،رپورٹ کے مطابق رواں سال ایف بی آر نے 5349 ارب کے محصولات جمع کئے،ادائیگی رسیدوں، اسٹیٹ بینک سےحساب کتاب محصولات کی وصولی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ...
  11. Rana Asim

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے فارمولہ دودھ پر 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ کی تجویز سختی سے مسترد کردی ہے۔ قائمہ کمیٹی خزانہ کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں سپلیمنٹری فنانس ترمیمی بل 2021 کا شق وار جائزہ لیا گیا۔ سماء نیوز کے مطابق کمیٹی ارکان نے بچوں کے فارمولہ دودھ پر 17 فیصد...
  12. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوااسمبلی:کتنے اراکین نے ایک روپیہ بھی بطور ٹیکس نہیں دیا؟

    وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق 58 اراکین اسمبلی ایسے ہیں جنہوں نے ایک روپے کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے145 اراکین کی ٹیکس تفصیلات جاری کیں جن کے مطابق...
  13. Muhammad Awais Malik

    وزارت خزانہ کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

    وزارت خزانہ نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نادرا سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ جی ڈی پی کے لحاظ سے ہماری ٹیکس آمدنی کی شرح بہت کم ہے، ملک میں ایک...
  14. Muhammad Awais Malik

    کس رکن پارلیمنٹ نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ایف بی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

    وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اراکین پارلیمنٹ کی 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے 98 لاکھ ٹیکس دیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے98لاکھ 54ہزار959روپےٹیکس دیا جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر اپوزیشن...
  15. Rana Asim

    ایف بی آر نے پہلی بار منی لانڈرنگ کیخلاف دائرکیس جیت لیا، حکام کی مبارکباد

    ایف بی آر کے مطابق ادارے نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم میں پہلی بار دائر شدہ کیس جیت لیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی ان لینڈ نے مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبرپختونخوا سے ملنے والی مالیاتی معلومات کی چھان بین کے دوران منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا تھا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...