پرویزخٹک

  1. Rana Asim

    پرویزخٹک کا اسلام آباد کے مرکزی راستوں کو 12 مقامات سے بند کرنے کا اعلان

    سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن آج رات سے اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند کریں گے۔ انہوں نے تمام ارکان اسمبلی اور بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی قیادت کے ساتھ ملکر لانگ مارچ کی ہدایت دی۔ تفصیلات کے مطابق آج جڑواں شہر راولپنڈی میں...
  2. Rana Asim

    وزیراعظم کےخطاب سے پہلے اہم اعلان لیک کرنے پر عمران خان پرویز خٹک سے ناراض؟

    وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے کیے جانے والے اپنے خطاب میں جو خوشخبریاں سنائی ہیں ان کو وزیراعظم سے پہلے وزیر دفاع نے میڈیا کو بتا دیا تھا جس پر عمران خان نے پرویز خٹک سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میرے خطاب سے پہلے عوام کو خوش خبری کیوں سنائی؟" روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ...