پروازیں منسوخ

  1. Muhammad Awais Malik

    پی آئی اے مالی بحران,مزید 58 پروازیں منسوخ، 4 طیارے گراؤنڈ

    پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار ہے, جس کے باعث روز فلائٹ آپریشن متاثر ہورہاہے, پی آئی اے کا آپریشن مزید محدود ہوگیا، آج کی 58 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں، 11 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 537 ہوگئی۔ منسوخ کی گئی شیڈولڈ پروازوں میں کراچی آنے جانے والے 22 پروازیں...
  2. Muhammad Awais Malik

    قومی ایئر لائن کے مالی بحران جاری، پی آئی اے کی آج 45 پروازیں منسوخ

    قومی ایئر لائن کے مالی بحران کے باعث مسافر رل گئے, مالی بحران کی وجہ سے ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہو سکا,جس کی وجہ سے بہت کم طیاروں کو کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہا, پی آئی اے کی 45 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں...
  3. Muhammad Awais Malik

    ایندھن نہ ملنے سے پی آئی اے کی 20 پروازیں منسوخ

    واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی مقامی پروازیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، گزشتہ روز پی آئی اے کی 14 پروازیں منسوخ اور دیگر 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ایئرلائن کو ایندھن کی فراہمی معطل ہونے سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے،...