روٹیاں

  1. Rana Asim

    تنور مالکان کا روٹی کی قیمت 25 روپے تک کرنے کا مطالبہ ؟

    تنور مالکان نے روٹی کی قیمت 25 روپے اور نان کی قیمت 35 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تنور مالکان نے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو خط ارسال کیا جس میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ تنور مالکان نے خط میں کہا ہے کہ سادہ روٹی کی قیمت 14 روپے سے بڑھا کر 25 روپے اور نان کی قیمت...
  2. Rana Asim

    ویڈیو : روٹیاں لگاتے بھارتی تندور والے کی کراہیت آمیز حرکت

    بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں تنور پر روٹیاں لگانے والے نے ایسی گھٹیا حرکت کی کہ تنور کی روٹیاں کھانے والے اسے دیکھ کر افسردہ ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں ایک شخص کو تنور میں روٹیاں لگانے سے پہلے ان پر تھوکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی...