آر ٹی آئی ۔ کے پی کے
آر ٹی آئی کا مطلب ہے رائٹ ٹو انفارمیشن۔ اردو ترجمہ اس کا بنتا ہے 'معلومات کے حصول کا حق'۔ دنیا کے زیادہ تر مہذب ممالک میں یہ قانون موجود ہے۔ یہ اہم ترین قانونوں میں سے ایک ہے۔ یہ اتنا اہم کیوں ہے؟
اگر آپ نے چیک کرنا ہو کہ آپ کی حکومت کس مد میں کتنے پیسے خرچ کر رہی ہے...