آرٹس کونسل

  1. Rana Asim

    اپنے کپڑے پنجاب پولیس سے نہیں اتروانا چاہتا: انور مقصود

    انور مقصود کا آرٹس کونسل میں فوج اور سیاستدانوں پر دلچسپ تبصرہ معروف ڈرامہ و افسانہ نگار انور مقصود ویسے تو ملک کےحالات پر مذاق مذاق میں بڑی باتیں کرجاتے ہیں،لیکن اس بار تو انہوں نے کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ پندرہویں عالمی اردو کانفرنس سے خطاب میں عوام کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا۔ کانفرنس سے...