rply

  1. U

    Reply to Mushahidullah - by RAUF KULASRA

    آخر کیوں؟ہارون الرشید میرے وہ واحد دوست ہیں جن کے خیالات سے میں سو فیصد تو نہیں لیکن ننانوے فیصد ضرور اختلاف کرتا ہوں۔ ہارون صاحب کا ذکر چلا ہے تو بتاتا چلوں کہ زندگی بھی بڑی عجیب چیز ہے۔ ایسی چیزیں ہوتی ہیں اور ایسے لوگ ملتے ہیں جو آپ کے کبھی وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے۔ میں ڈگری کالج لیہ میں...