کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر

  1. Rana Asim

    پنجاب حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی: وزیر داخلہ پنجاب

    پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو صوبائی حکومت اس کا حصہ نہیں بنے گی۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں پنجاب کے ہوم منسٹر نے کہا کہ لانگ مارچ کے شرکا کو سہولیات نہیں دی جائیں گی۔ ہم سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے۔ کیونکہ یہ ایک...
  2. Muhammad Awais Malik

    شہباز گل کےجسم پر تشدد کےغیر معمولی نشانات ہیں، وزیر داخلہ پنجاب کا انکشاف

    وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے انکشاف کیا ہےکہ شہباز گل کے جسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات پائےگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بیان صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اڈیالہ جیل کے اچانک دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ جیل ریکارڈمیں شہباز شریف کے طبی معائنے کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    25مئی کو نہتی خاتون پر پستول تاننے والا سب انسپکٹر برطرف

    پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران ایک نہتی خاتون پر پستول تاننےوالےسب انسپکٹر عابد جٹ کو معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر برائےجیل و داخلہ کرنل(ر) محمد ہاشم ڈوگر نے ٹویٹرپر اپنے پیغام میں سب انسپکٹر عابد جٹ کی جانب سےایک نہتی خاتون پر پستول تاننے کی تصویر شیئر کی اور کہا...