ڈیرن سیمی

  1. Rana Asim

    ستارہ پاکستان ملنے پر کرکٹر ڈیرن سیمی کا خوشی کا اظہار

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی جانب سے کرکٹ کے میدان میں ان کی خدمات کے اعتراف میں بڑے سِول ایوارڈ (ستارہ پاکستان) سے نوازا گیا ہے۔ دوسری جانب ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹر پر ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصاویر...