گرین لائن بسیں

  1. S

    حکومت میں 13 سال سے موجود پیپلز پارٹی کب اورنج یلو،ریڈ لائن بسیں لائے گی؟

    13 سالہ دور اقتدار میں سندھ حکومت کراچی کو 13بسیں نہیں دے سکیں کراچی سمیت سندھ بھر میں تیرہ سال سے سندھ حکومت اقتدار میں ہے،اس دوران کراچی کو کوئی ایک بھی ٹرانسپورٹ کا منصوبہ نہ مل سکا، گزشتہ روز کراچی میں گرین لائن میگا پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا، لیکن کراچی میں سندھ حکومت کا کوئی منصوبہ مکمل...
  2. Muhammad Awais Malik

    گرین لائن بسیں کب سے آپریشنل ہوں گی،اسد عمر نے کراچی والوں کوخوشخبری سنا دی

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے اہم اعلان کرکے کراچی کے شہریوں کو خوشی کی خبر سنادی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اگلے دس دنوں میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشنز کیلئے...