چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

  1. S

    بھارتی ٹیم پاکستان آئے تو ہماری ٹیم وہاں جائے گی: رمیز راجہ کا دو ٹوک اعلان

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے واضح طور پر کہہ دیا کہ ہمارا موقف دو ٹوک ہے، بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سوال کیا اگر بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟ چیلنج کیا کہ...
  2. Rana Asim

    میں نے کھلاڑیوں سے عمران خان کی 1992 کی تقریر بھی دہرائی: رمیز راجہ

    چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے بیان دیا کہ یہی ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے تو ان کے اس بیان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اچھا نہیں سمجھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ روانگی سے قبل کہا تھا کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے مگر میرے اس بیان کو اچھا نہیں سمجھا گیا...
  3. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل طیش میں آ گئے

    بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاء کپ 2023 کے دوران دورہ پاکستان سے انکار کے معاملے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے ردعمل نے بھارتی وزیر کھیل کو تپا دیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے چیئرمین پی سی بی کےبیان پر طیش میں آکر ردعمل دیا ہے اور کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں...
  4. Rana Asim

    انڈین صلاحیتوں میں ہم سے بہت آگے ہے، رمیز راجہ بھارتی کرٹ ٹیم کے معترف

    پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے معترف نظر آتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم صلاحیتوں میں ہم سے بہت آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے پاکستانی ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ بھارت کے خلاف ہم بڑے عرصے بعد میچز جیتے ہیں...
  5. Muhammad Nasir Butt

    پی سی بی میں تبدیلی؟رمیز راجہ کو نہ ہٹانے کی وجہ وزیراعظم نے بتا دی

    تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی سے متعلق فیصلہ بارے یاد دہانی کروائی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سٹرکچر بارے بھی سوال کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں...
  6. Rana Asim

    ہمارے ہارنے پر آپ لوگ تو بہت خوش ہوں گے: رمیز راجہ بھارتی صحافی پر برہم

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میچ میں جیت ہار ہوتی ہے، کیچز ڈراپ ہوئے اس وجہ سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میچ میں بیٹنگ کا ردھم نہیں بنا، ہمارے بیٹرز کو چاہیے کہ وہ اسپنرز کو اچھے طریقے سے کھیلیں، انہوں نے کہا کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ...
  7. Rana Asim

    جب سے عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹے ہیں میرا کوئی رابطہ نہیں، رمیز راجہ

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جب سے وزارت عظمیٰ سے ہٹے ہیں ان کا سابق وزیراعظم سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے 69ویں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے انکشاف کیا...
  8. Rana Asim

    ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پرلڑکی کو ہراساں کرنےکاالزام،رمیز راجہ نے خاموشی توڑدی

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے بدھ کے روز ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے اسلام آباد میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر میں نام آنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسے واقعات پاکستان کیلئے بدنامی کا...
  9. Muhammad Awais Malik

    چیمپئنز ٹرافی2025کی میزبانی پاکستان کومل گئی،میچزکہاں کہاں کھیلےجائیں گے؟

    آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اعلان کیا ہے جس پر چیئرمین پی سی بی نے خوشی کااظہار کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مستقبل کے 8 ایونٹس کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 2025 میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو...
  10. Rana Asim

    بہترین لمحہ ہوگا،آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر بہت خوش ہوں: رمیز راجہ

    آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خوش ہوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خبررساں ادارے جنگ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وہ کینگروز کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان پر خوش ہیں۔ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے انعقاد پر وہ ذاتی طور پر بہت خوش ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق...