چیئرمین پی ٹی آئی

  1. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے، ساری ڈیلیں مستردکردیں: عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے ڈیل سے متعلق ساری خبریں مسترد کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمیدبھٹی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج بھی جیل میں اپنی لیگل ٹیم سےآج بھی ملاقات کی، اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

    انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات کے کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی نے چیرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔...
  3. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا

    امریکا نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دے دیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا ابھی یہ طےنہیں ہوا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بے بنیاد الزامات پر کارروائی ہورہی ہے۔ ترجمان میتھو ملر نے مزید کہا...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی تقاریر نشر کرنے کے خلاف فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر نا کرنے سے متعلق پیمرا کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر ٹی وی پر نشر کرنے پر عائد پابندی کے فیصلے کو چیلنج...
  5. Muhammad Awais Malik

    حامیوں کو کس اذیت سے دوچار کیا گیا یہ انٹرویو سننا ضروری ہے:عمران خان

    عمران خان کی 9مئی کے واقعات میں بے گناہوں کو پھنسانے کی مذمت نومئی کے واقعات کے خلاف جہاں عوام مذمت کرر ہے ہیں وہیں ایک شخص نے ایک دوسری حقیقت بھی بتادی، ایک انٹرویو میں شہری نے بتایا کہ وہ نو مئی کو جناح ہاؤس نہیں گیا ریلی میں موجود تھا لیکن نہ توڑ پھوڑ کی نہ فوج کے خلاف نعرے لگائے نہ ہی کوئی...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران،شیخ رشید،سراج الحق کوپارٹی عہدوں سےہٹانے کی درخواست،قابل سماعت قرار؟

    چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید،سراج الحق کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کی درخواست کو قابل سماعت قرار چیئرمین تحریک انصاف، شیخ رشید اور سراج الحق کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو...
  7. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن شاملِ تفتیش ہوں: اینٹی کرپشن

    اینٹی کرپشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں،اینٹی کرپشن نے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا، ترجمان اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدایت وہ اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں، جھوٹے الزامات یا...
  8. Rana Asim

    اسلام آباد:غریبوں کوجان بوجھ کرٹارگٹ کیاجارہاہے:ٹھیلے ہٹانےپرعمران خان برہم

    اسلام آباد کے آئی ٹین سیکٹر میں ٹھیلے ہٹانے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کڑی تنقید کردی، ٹویٹ میں لکھا مہنگائی اور بے روزگاری کے وقت امپورٹڈ حکومت بے حسی دکھارہی ہے، غریبوں اور لاچاروں کو جان بوجھ کر ٹارگٹ کیا جارہا ہے، غیر انسانی طرز عمل قابل مذمت ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کہتے ہیں یہ لوگ...