گرلز ہاسٹل

  1. S

    میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین کاظمی کی پراسرار موت ، پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

    چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین کاظمی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے موت لٹکنے اور دم گھٹنے کے باعث واقع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوشین کاظمی کی موت لٹکنے اور دم گھٹنے کے باعث واقع ہوئی، نوشین کاظمی کے گلے پر 26 سینٹی میٹر لمبے اور 1...