راہول گاندھی

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارت: مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کی خفیہ سرمایہ کاری کا انکشاف

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی اور معروف بزنس مین گوتم اڈانی کی طرف سے خفیہ طور پر سرمایہ کاری کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ارب پتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بھارت کی سٹاک مارکیٹ میں خفیہ طور پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ گوتم اڈانی نے خفیہ طور...
  2. Muhammad Awais Malik

    بھارتی پارلیمان میں راہول گاندھی کی فلائنگ کِس؟ خواتین آگ بگولا ہوگئیں

    بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کی فلائنگ کِس کیا دی خواتین آگ بگولا ہوگئیں،لوک سبھا میں نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران راہول گاندھی نے خواتین ارکان کی جانب دیکھتے ہوئے فلائنگ کِس کی۔ راہول گاندھی کے خطاب کے دوران...
  3. S

    حکومت مخالف احتجاج، مودی سرکار نے راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا

    بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کی ایما پر دھرنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ دہلی پولیس نے منگل کو وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما سونیا گاندھی کی ای ڈی میں پیشی کے خلاف سراپا احتجاج تھے،...
  4. Rana Asim

    کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں،راہول گاندھی کی بھارتی کپتان سےبڑی درخواست

    بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تو ہندوستان کے شرپسندوں نے اس کا الزام اپنی ٹیم کے کھلاڑی محمد شامی کے سر جڑ دیا اور ان پر غدار کا لیبل لگا دیا۔ کپتان ویرات کوہلی نے محمد شامی کی حمایت میں ٹوئٹ کیا تو شرپسند ان کی 10 ماہ کی اکلوتی بیٹی وامیکا کے ریپ کی دھمکیاں دینے لگے۔ اس...