رانا ثنااللہ

  1. Rana Asim

    جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر کا ن لیگ کیلئے رویہ متعصبانہ ہے: رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا (ن) لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن نوازشریف کے خلاف مقدمے میں نگران جج رہے ان سے انصاف کی توقع نہیں جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی آڈیو لیک...
  2. Rana Asim

    اعتماد کے ووٹ میں شکست آپکی وجہ سے ہوئی،لیگی ایم پی اے عطا تارڑ پر برہم

    لیگی ایم پی ایز نے پرویز الہیٰ کے اعتماد کاووٹ لینے کا ملبہ وفاقی اراکین پر ڈال دیا، مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈرشپ کے زیر قیادت اجلاس ہوا جس میں صوبے کے بڑے محاذ پر ناکامی کا سارا ملبہ عطاتارڑ پر ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ پرویزالہیٰ کی جانب سے کامیابی کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سےپہلےآرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا ہوگا: رانا ثناء

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر عمران خان نے تماشہ لگانے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام "جیو پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماضی میں آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ایسے حالات کبھی پیدا...
  4. Rana Asim

    رانا ثنااللہ کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر کامیابی سے نصب

    آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی کے ڈاکٹروں نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر کامیابی سے نصب کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ان کو لگایا گیا پیس میکر درست طریقے سے کام کر رہا ہے اور انہیں آج (14 نومبر) کو اسپتال...
  5. Rana Asim

    ارشدشریف : قاتل جانتے تھے کہ کسے مارنا اور کسے بچانا ہے، رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا اور کسے بچانا ہے۔ نجی چینل "جیو" کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد شریف کا واقعہ غلط شناخت...
  6. Rana Asim

    رانا ثنااللہ پنجاب آکر تودکھائیں : وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کا راناثنا کو چینلج

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب آکرتو دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن نےجس دن186ارکان پورے کرلیے، پھر دیکھ لیں گے، شوق کا کوئی مول نہیں۔...
  7. Rana Asim

    رانا ثنااللہ کا ایسا کام پکڑا ہے کہ اسے عمر قید کی سزا ہوگی: پرویز الہیٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے100ارب روپے کے پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کا آغازکردیا، پنجاب احساس پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر،...
  8. S

    الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

    احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت نہیں ہوئی، جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔ وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے، اسحاق ڈار نے ممکنہ طور پر آج احتساب عدالت پیش ہونا تھا،...
  9. Rana Asim

    ہم نے بیت اللہ جا کر بھی شہبازگل کیلئے دعا کی، اہلیہ رانا ثنااللہ کا بیان

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم جب بیت اللہ گئے تو وہاں بھی شہبازگل کیلئے دعا کی ہے۔ وزیر داخلہ راناثنا کی اہلیہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کے شوہر کو جب گرفتار کیا گیا تو اس دوران ان پر شدید تشدد کیا گیا، رانا ثنا پر تشدد کرانے والوں میں شہباز گل بھی...
  10. Rana Asim

    مجھے قتل کیا گیا تو رانا ثنااللہ ذمہ دار ہوں گے :صاحبزادہ حامد رضا کا ویڈیو

    سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے۔ مجھے قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے مسلسل فون کرکے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے خود کو درپیش سیکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس...
  11. Rana Asim

    اس کا ذمےدار ہوں:پی ٹی آئی رہنما کاخودکش حملے کےبیان پر وزیرداخلہ کا ردعمل

    وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطااللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے خودکش حملے کی دھمکی پر جواب دے دیا اور کہا کہ اگر ان میں سے کوئی ایسا کر گیا تو میں اس کا ذمے دار ہوں۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو دھمکیاں دے رہے...
  12. Rana Asim

    حکومت کےخاتمے کے3 دن میں ٹائیگر فورس کو گیدڑ فورس بنا دیں گے:رانا ثنااللہ

    مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہتے ہیں تو ٹائیگرفورس کیا ہے جو کہ ڈنڈے تیارے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان کے چونچلے ہیں، حکومت کے ختم ہونےکی دیر ہے اس ٹائیگر فورس کو 3 دن میں گیدڑ...
  13. Muhammad Awais Malik

    ویڈیو : رانا ثنااللہ کا عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرنے کا دعویٰ

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے عدم اعتماد کیلئے پنجاب اوروفاق میں گنتی پوری کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گزشتہ روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ وفاق اورپنجاب میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کٹ آف فیگر حاصل کرلیا...
  14. Rana Asim

    حکومت نے منت سماجت کر کے نواز شریف کو بیرون ملک بھیجا:رانا ثنااللہ کا دعوی

    جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی ممبران پر سخت تنقید کی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی منتیں کرکے انہیں ملک سے باہر بھیجا ہے۔ انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر کہا کہ شہباز شریف اور ان کے...
  15. S

    نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا

    نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی تیس دن میں ختم ہوگی، بابا رحمتا خودپکارے گا، گواہی دے گا، سب نا اہلیاں ختم ہوجائیں گی،دوہزار آٹھ...
  16. S

    گالیوں کو پنجاب کے کلچر کے ساتھ کیوں جوڑ دیتے ہیں؟رانا ثنا کا جواب

    پنجاب میں گالی کا کلچر حقیقت ہے، رانا ثنا اللہ اپنے بیان پر ڈٹ گئے ملک بھر میں لیگی نائب صدر مریم نواز کی آڈیو لیک نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، ویڈیو میں صحافیوں کو بھی گالم گلوچ سے نوازا گیا، اس حوالے سے سما نیوز کے پروگرام میں میزبان کرن ناز نے مسلم لیگ ن کے رہنما راںا ثنااللہ سوال کیا کہ مریم...