لاہور: منشیات برآمدگی کیس کی سماعت میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون اور مسلم لیگ رہنما رانا ثناءاللہ کو فرد جرم کی کارروائی کے لیے6 جون کو طلب کر لیا۔
سابق وزیر قانون اور مسلم لیگ رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر...