ramzan mubarik

  1. ابابیل

    مرحبا رمضان کریم مرحبا

    امت مسلمہ کے لئے بے پناہ رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹے رمضان المبارک ہم پہ سایہ فگن ہونے کوہے، رمضان کریم کے حوالے سے دور نبوت اورخلفائے راشدین کے دور میں جو ضوابط مروج تھے آج ہم ان سے کچھ پیچھے ہٹے ہوئے ہیں، موجودہ دور میں قمری تقویم کی مناسبت سے آنے والے ہمارے مذہبی عوامل و عبادات بھی آج...