رابی پیرزادہ

  1. Muhammad Nasir Butt

    رابی پیرزادہ کی مریم نواز شریف کی تصویر فروخت کرنے کیلئے اپیل

    سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی پینٹنگ فروخت کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے بنائی مریم نواز شریف کی پینٹنگ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پینٹنگ کو بنائے دو سال...
  2. Rana Asim

    رقص کرنےوالی لڑکیوں کو وائرل کر کےخود معاشرہ زہریلا کر رہے ہیں:رابی پیرزادہ

    ماضی کی گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ آج کل مرد عورتوں کی نقل کر رہے ہیں اور عورتیں رقص کر کے مشہور ہو رہی ہیں۔ معروف اینکر وسیم بادامی کے ساتھ ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے ڈانسنگ ویڈیوز کے ذریعے سوشل میڈیا پر لوگوں کے وائرل ہونے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم...
  3. Rana Asim

    میں نےاپنا تماشہ بنانے والےلوگوں کیلئےخانہ کعبہ میں بددعائیں کیں:رابی پیرزا

    بچپن سے ہی باغی شخصیت کی مالک تھی، کبھی کسی کی بات نہیں مانتی تھی، جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس پر مزید بات نہیں کرنا چاہتی۔ تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین نادر علی کے یوٹیوب پروگرام پی 4 پکائو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق پاپ گلوکارہ، نغمہ نگار، ٹیلی ویژن میزبان، مصور اور خطاط رابی پیرزادہ نے اپنی...
  4. S

    پولیس مری سے لوگوں کو واپس بھیج رہی تھی،کسی نے نہیں سنی: رابی پیرزادہ

    پولیس مری سے لوگوں کو واپس بھیج رہی تھی، کسی نے نہیں سنی، رابی پیرزادہ سانحہ مری پر ہر دل اداس اور ہر آنکھ اشکبار ہے، ایسے میں آرٹسٹ رابی پیرزادہ نے بھی آنکھوں دیکھا حال بتادیا، سما نیوز سے گفتگو میں رابی پیرزادہ نے بتایا کہ ان کا گھر مری میں ہے اور وہ اکثر وہاں جاتی ہیں، سانحے سےدو روز قبل...