کراچی پولیس

  1. Muhammad Nasir Butt

    گھر میں 17 لاکھ کی ڈکیتی کی جھوٹی واردات کی اطلاع دینے والا شخص گرفتار

    کراچی میں پولیس نے اپنے ہی گھر میں 17 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی جھوٹی اطلا ع دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں واقع ایک گھر میں 17 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کی گتھی سلجھ گئی، تھانہ ملیر سٹی پولیس نے 24گھنٹے سے بھی کم وقت میں پورے معاملے کو سمجھتے...
  2. Rana Asim

    کراچی، جرائم پیشہ عناصر کا گڑھ بن گیا، وارداتوں کی شرح میں ہوشربا اضافہ

    وزیر اعلیٰ سندھ کو کراچی پولیس چیف کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 149 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جس میں 62 موبائل فونز و نقدی چھینی گئی ، 4 گاڑیوں سمیت 61 موٹر سائیکلوں کو بھی چوری کر لیا گیا۔ اسٹریٹ کرائمز کی سب سے زیادہ 46 وارداتیں ضلع شرقی میں رپورٹ...
  3. Rana Asim

    کراچی، غیر ملکی خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

    کراچی میں ہراسانی کا شکار ہونے والی ترکش وی لاگر سیدا نور نے سوشل میڈیا پر کراچی پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ترکش وی لاگر نے کہا کہ کراچی پولیس کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کیا۔ خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے ملزم شعیب کو پولیس نے حراست میں لیا جس کے بعد ملزم نے...
  4. Rana Asim

    کراچی: چھاپے کے دوران ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں پر تشدد،بھاگنا پڑا

    کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ہوٹل پر چھاپہ مارنے کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل میں موجود متعدد افراد نے ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کا پولیس پر بدسلوکی اور تشدد کا الزام

    آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ طور پر قتل کرنے والی ملزمہ نے پولیس پر تھانے میں بدسلوکی اور برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا الزام لگادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اپنے ہی شوہر کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ عرین جنت کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے...
  6. S

    کراچی گرین بس پر پتھراؤ کس کی حرکت تھی؟

    کراچی کے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے پر شرپسندوں نے پتھروں سے حملہ کر دیا، نامعلوم افراد کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے کراچی گرین لائن بس پر پتھر برسانے کا واقعہ پیش آیا، بس پر پتھر برسانے کے واقعات نمائش سے سرجانی کے درمیان 4 مختلف مقامات پر رونما...
  7. Rana Asim

    کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ماں کے سامنے بیٹا قتل

    اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں چند گھنٹوں کے دوران تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر روڈ پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں اسٹریٹ کریمنل نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون کے سامنے اس کا...
  8. Rana Asim

    کراچی پولیس کا ایک اور جعلی پولیس مقابلہ؟ محنت کش جاں بحق

    ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن سیکٹر 6 ایف میں ہفتہ کی شب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 33 سالہ واصف ریاض ولد ریاض خان کے قتل کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کے 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ اسی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ مقتول کے...
  9. S

    کراچی:پولیس کےہاتھوں طالبعلم کی ہلاکت،مفرورایس ایچ او منظرعام پر

    کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد غائب ہونے والے اورنگی ٹاؤن ‏تھانے کا ایس ایچ او منظرعام پر آگیا،مفرور ایس ایچ او کراچی سے سکھر پہنچ گیا،اور ملزم سابق ایس ایچ او اعظم ‏گوپانگ نےضمانت بھی کرالی ہے،سکھرکی عدالت سےسابق ایس ایچ اوکی جانب سےضمانت حاصل ‏کی گئی۔ دوسری جانب پولیس...
  10. Rana Asim

    مخبر کو مقامی ایس ایچ او نے کس طرح منظم طریقےسے قتل کیا؟ہوشربا انکشافات

    پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کو مخبری کر کے 7 کروڑ روپے کی چھالیہ پکڑوانے والے کراچی کے شہری (مخبر) فضل کو قتل کر دیا گیا تھا جس کے قتل کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسے جس پولیس موبائل میں گھر سے اغوا کیا گیا تھا وہ سابق ایس ایچ او سچل کے زیر استعمال تھی۔ خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق اس مخبر...