کراچی جناح اسپتال کراچی میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے واقعے میں عائشہ کے والد کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا،والد سلطان نے پولیس کو بیان قلم بند کرویا کہ میں پنجاب کا رہائشی اور ہوٹل پر ملازمت کرتا ہوں، میری بیٹی کی تین سال قبل شادی ہوئی تھی، بیٹی شادی کے بعد گلستان...