ریپ ملزم

  1. S

    گوجرانوالہ:9 سال قبل جنسی زیادتی کرنے والا ملزم قتل

    گوجرانوالہ: نوسال قبل جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو لڑکی کے بھائیوں نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 9 سال قبل زیادتی کرنے والے ملزم کو لڑکی کے بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے، واقعہ تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ گگڑکے میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل بیرون ملک سے واپس آیا تھا، ملزمان...