پیپر بل

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی سی ایل صارفین پراضافی بوجھ،اپنا پیپر بل لینےکیلئےبھی پیسےدیناپڑیں گے

    پی ٹی سی ایل صارفین پر اضافی بوجھ, پیپر بل کے لئے50روپے دینا ہوں گے پی ٹی سی ایل کا انوکھا اقدام سامنے آگیا, ٹیلیفون صارفین کو اپنے پیپر بل کے حصول کیلئے مزید مالی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق یہ فیصلہ پیپر فرینڈلی ماحول کیلئے کیا گیا جس کے تحت پی ٹی سی ایل نے یکم...