ڈیرہ بگٹی

  1. S

    بارودی سرنگ کا دھماکہ،سرفراز بگٹی کے کزن سمیت امن فورس کے4 رضاکار شہید

    بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور لیویز اہلکار سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں سینیٹرمیرسرفراز بگٹی کے کزن بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کےعلاقے مٹ موندرانی میں نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے...