قومی ایئر لائنز

  1. Muhammad Awais Malik

    قومی ایئر لائن کے مالی بحران جاری، پی آئی اے کی آج 45 پروازیں منسوخ

    قومی ایئر لائن کے مالی بحران کے باعث مسافر رل گئے, مالی بحران کی وجہ سے ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہو سکا,جس کی وجہ سے بہت کم طیاروں کو کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہا, پی آئی اے کی 45 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کیا پی آئی اے کے سارے پائلٹس نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں؟ انکشاف

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کے تمام پائلٹس نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ہدایت اللہ کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئر لائنز کے امور پر بریفنگ دی۔ اس...