quion

  1. canadian

    Bilawal Ka Halqa-e-Intikhab Lyari Hey Quion ???

    صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیٹے کے لیے ایک محفوظ سیاسی حلقے کا چناؤ کیا ہے فٹ بال، منشیات، پان، ابلتے گٹر، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور پینے کا پانی بھرنے کے لیے لبمی قطاروں کا جہاں بھی ذکر ہو تو لیاری کا نام ذہن میں آتا ہے۔ جی ہاں! یہ وہی لیاری ہے جہاں سے صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے...