قرآن پاک

  1. Rana Asim

    ویڈیو : نیویارک ٹائم اسکوائر پر تاریخ میں پہلی بار نماز تراویح کا اجتماع

    امریکی ریاست نیویارک کے معروف اور اہم ٹائم اسکوائر پر تاریخ میں پہلی بار نماز تراویح کا اجتماع منعقد ہوا ہے جس میں کثیر تعداد میں مسلمانوں نے شامل ہو کر نماز تراویح ادا کی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر رمضان المبارک کے آغاز پر ہی تقریباً ایک ہزار سے زائد...