قرض بحالی پروگرام

  1. Muhammad Awais Malik

    دعا کریں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا جائیں: وزیراعظم شہباز شریف

    تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد کر دیا ہے، اب قرض بحالی پروگرام کی منظوری ہو جانی چاہیے: شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے لیے ان کی لندن میں واقع رہائشگاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔ میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے بعد ایون فیلڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ...