قرضے

  1. Muhammad Awais Malik

    روپے کی قدر میں کمی، نیٹ قرضوں میں کتنے ہزار ارب کا اضافہ ہو گیا ؟

    روپے کی قدر میں کمی، نیٹ قرضوں میں 6 ہزار 600 ارب کا اضافہ پاکستان نے 2014میں 1776ارب‘ 2023ء کے 8ماہ میں 13ہزار 8ارب کے قرضے لئے روپے کی قدر میں کمی کے باعث نیٹ قرضوں میں 6ہزار 600ارب کا اضافہ ہوگیا ، مالی سال 2014ء میں سولہ سو پچاسی ارب روپے کا نیٹ قرضہ لیا۔ مالی سال 2015 میں نیٹ قرضہ جو...
  2. Rana Asim

    امریکا کا قرضہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈیفالٹ کے دہانے پر؟

    امریکا کے قرضے 31.1 ٹریلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذ آرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سیکریٹری خزانہ...
  3. S

    پاکستان اپنے تمام قرضے بروقت ادا کرے گا : گورنر اسٹیٹ بینک

    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنے تمام قرضے بروقت ادا کرے گا اور اگلے 7 مہینوں کے دوران درحقیقت صرف 4.7 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا قرضوں کی واپسی کے لیے جو زرمبادلہ اکٹھا کیا جاچکا، وہ ہماری فوری ضرورت سے زیادہ ہے، توقع ہے کہ...
  4. S

    اگلے سال قرضوں کی واپسی،اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر چاہیے:حفیظ پاشا

    مہنگائی کتنی بڑھے گی ؟ حکومت کوئی ریلیف دے پائے گی ؟ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا سے گفتگو کی۔ معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا اگر پیٹرول، بجلی گیس ہر شے سے سبسڈی ہٹادی جائے گی، افراط زر کی رفتار تیئیس فیصد تک پہنچ...