قمرزمان کائرہ

  1. S

    کون زرداری سےکہہ رہاہے،آئیں مدد کریں،کوئی طریقہ بنائیں کوئی فارمولا بنائیں؟

    پیپپلز پارٹی کسی غیرآئینی،غیرقانونی طریقہ کار کے ساتھ نہیں، قمر زمان کائرہ سابق صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ فارمولا بنا بنا کرملک کا بیڑا غرق کررہے ہیں، اب یہ عالم ہےکہ وہ فرماتے ہیں کہ آکرہماری مددکریں کوئی ہم طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں لیکن واب یہ ہے اب تم کرو اس کی چھٹی پھر کرو ہم سے...