قید

  1. Rana Asim

    کوئٹہ : 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل ملزموں کو قید کی سزا

    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے دو ملزمان کو عدالت نے چھ، چھ سال قید سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں نازیبا ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے ملزمان ہدایت اللہ اور خلیل کو چھ برس قید کے ساتھ 5،5...
  2. S

    توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن، 3 سال قید بامشقت اور نااہلی ہوگی؟

    توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن لیا جائے گا، توہین کرنے والے کو تین سال قید بامشقت اور نااہلی ہوسکے گی، الیکشن کمیشن نے متحرک ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو دستور پاکستان مجریہ 1973ء کے آرٹیکل 204کے تحت 30اگست کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    لاہور:شادی سے انکار پرلڑکی پر تیزاب پھینکنےوالے ملزمان کو سخت سزا سنادی گئی

    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو سخت قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شادی سے انکار پر لڑکی کو تیزا ب گردی کا نشانہ بنانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں دونوں فریقین نے اپنے...
  4. S

    برطانیہ : سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    برطانوی عدالت نے جعلی شناخت کے ساتھ رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت کے ساتھ برطانیہ میں رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل کو عدالت نے تین سال قید کی سزا سنا دی۔...