پورے کراچی پر قبضہ ہے اور صرف9 کیسز ہیں،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری زمینوں کےریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت سینئرممبر بورڈ آف ریونیو پر برہم کا اظہار کیا اور رپورٹ مسترد کردی۔
چیف جسٹس نے بھی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہمارے ساتھ کھیل مت کھیلیں،...