پہلی بات تو یہ ہے کہ عمران خان کا ماضی کا ایک بیان بھی کسی کے کردار پر حملہ نہیں تھا بلکہ اس کا محض اتنا سا پس منظر تھا کہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی سلیکشن نہیں الیکشن ہونے چاہئیں ورنہ ہر کسی کو پتا ہے کہ وہ سلیکشن کیسے ہوتی ہے۔
اب جس ملک میں ایک بھائی وزیراعظم، دوسرا وزیراعلی، بھتیجا ایم...