قاسم سلیمانی

  1. Muhammad Awais Malik

    ایرانی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کا مجسمہ نظر آتش

    سینٹرل ایران میں نصب کیے گئے ایرانی فورس القدس کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کو نقاب کشائی کے چند گھنٹوں بعد ہی نظر آتش کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی معاونت پر امریکی آپریشن میں جاں بحق ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر سینٹرل...