آج کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ ہونا ہے
تیاریاں اپنے عروج پر ہیں
ایک بہت بڑا کارنامہ انجام دیا جانے والا ہے
لاکھوں لوگ اس جلسے میں لندن سے ہونے والی چیخ و پکار سننے کے لیے بیقرار ہیں
اس جلسے کی تیاریاں کئی دنوں سے چل رہی ہیں
کیا یہ بہتر موقع نہیں تھا مخالفت کرنے والوں کے لیے
مگر...