pti tik tok

  1. B

    TikTok will take down this government: Saeed Ghani

    کراچی :صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ٹک ٹاک حکومت ہے اور ٹک ٹاک کے ذریعے ہی گرے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نااہل وزراء کا کام ہی یہ ہوتا ہے کہ ویڈیو بناؤاور وائرل کرو،وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ فوٹیج اور ویڈیو میں...