ُpolitics

  1. SZeeshanMB

    Aap Janab Sarkar Party - آپ جناب سرکار پارٹی

    نوابزادہ ڈاکٹر امبر شہزادہ، بقول مُوصوف، شہنشاہِ سیاست، چیئرمین، آپ جناب سرکار پارٹی۔۔۔۔۔ ایک بار پھر انتخابی دنگل میں حصہ لے چُکے ہیں۔ گذشتہ 25سالوں سے آپ کی ہمدردیوں کے مُنتظر ہیں اور اپنے ذاتی خیالات کے مُطابق آپ کے درست فیصلے کے مُنتظر ہیں۔ پچھلے کئی سالوں سے قبلہ نواب صاحب آپ کے مسائل کو حل...