سابق صدر پرویز مشرف کو ان کی رہائش گاہ چک شہزاد سے وفاقی دارالحکومت کے پولیس ہیڈ کوارٹرز منتقل کردیا گیا۔
سابق صدر پرویز مشرف کو ضمانت کے لیے ان کی رہائش گاہ چک شہزاد سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، فاضل جج کے عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے پرویز مشرف کو اسلام آباد پولیس...