oscer

  1. Mr. A

    سہما ہوا آسکر

    کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں سہما ہوا آسکر: میں نے کچھ جیتا نہیں لیکن میرے بارے میں خیال ہے کہ میں 2020 کی سب سے زیادہ پھیلنے والی چیزوں میں سے ایک ہوں (دی انڈپینڈنٹ) اس صورت حال کو دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیے گئے اس کارٹون میں کچھ ایسے بیان کیا گیا ہے۔