اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپرم کورٹ میں اپنی آف شور کمپنی کے متعلق ایسا بیان داخل کروا دیا ہے کہ پانامہ کیس میں اختیار کیے گئے اپنی ہی موقف کی نفی کر دی ہے اور حکمران خاندان کی ساری مشکلیں حل کر دی ہیں۔ عمران خان نے سپریم کورٹ داخل کروائے گئے اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ آف...