کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس

  1. Rana Asim

    ملک درست سمت میں؟مہنگائی سب سے بڑا مسئلہ؟ سروے رپورٹ

    روزنامہ جنگ کے مطابق ریسرچ کمپنی اے پی ایس او ایس (ایپسوس) کے مطابق پاکستانیوں کی بڑی تعداد مہنگائی کو اپنا سب سے بڑا مسئلہ سمجتی ہے۔ ایپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی چوتھی سہ ماہی کی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں 43 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سنگین مسئلہ قرار دیا۔ اس کے بعد...