نظامِ انصاف

  1. Rana Asim

    ضمانت پر رہا مجرمہ کی انتخابی مہم میں شرکت نظامِ انصاف کیلئے امتحان ہے:فواد

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ضمانت پر رہا مجرمہ کی انتخابی مہم میں شرکت نظامِ انصاف کیلئے امتحان ہے۔ مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوری معاشرے میں سیاست کو سزا یافتہ مجرموں کا اکھاڑا بنانے کی اجازت نہیں دی جاتی، مجرموں کی انتخابی مہم سے لاتعلقی پر پنجاب کے...