نعت رسول کریمؐ

  1. Muhammad Nasir Butt

    علی ظفر نے نعت "فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر" نئے انداز سے پیش کر دی

    مقدس مقامات پر قدم رکھ کر دنیا کے بوجھ کو اپنے کندھوں سے اترنے ہوئے محسوس کرنا ناقابل بیان ہے: معروف گلوکار ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر گلوکار علی ظفر نے معروف محقق، ادیب ، شاعرپروفیسر اقبال عظیم کی تحریر کردہ مشہور نعت رسول کریمؐ "فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر" کو اپنی آواز میں پیش کر دیا۔...