نوواک جوکووچ

  1. S

    ویڈیو:آسٹریلوی نیوز اینکرز کی نمبرون نوواک جوکووچ سےمتعلق غیر اخلاقی گفتگو

    آسٹریلیا کے نیوز چینل کے اینکرز کی سربیا کے عالمی نمبرون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ سےمتعلق غیر اخلاقی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے ویزا معطلی کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر سرخیوں میں رہا ہے، ایسے میں آسٹریلوی نیوز چینل 'نیوز 7' کے دو اینکرز...