پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ پاکستان مردہ باد کہنےوالے افغانیوں کو پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی موجودگی...
پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان نے وزیر خزانہ کو ملک چلانے کے بجائے ٹافیاں بیچنے کا مشورہ دے دیا۔ ہوشربا مہنگائی پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا وزارت خزانہ چلانے کی بجائے ٹافیاں بیچیں۔
ایکسیریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے رخ موڑنے والے رکن قومی...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں قائم کردہ ڈیم فنڈ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا ہے، تحقیقات کے دوران سابق چیف جسٹس کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی اجلاس کے دوران سپریم کورٹ ڈیم فنڈ سے متعلق معاملہ...
چیئرمین نور عالم خان کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کو مالم جبہ، بی آر ٹی بس سروس، خیبر بینک اور بلین ٹری پر ریفرنس دائر کرنے اور کیسز کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت کردی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین نیب اور نیب افسران کو اثاثوں کی تفصیلات 15 روز...
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے ویڈیو اسکینڈل میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو پی اے سی میں بلانے کا عندیہ دیدیا۔
اجلاس میں جسٹس (ر) جاوید اقبال اور طیبہ گل نامی خاتون کے ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ایک خاتون نے سابق چیئرمین...
پاکستان تحریک انصاف کے 13ایسے ارکان نے اپنے جوابات جمع کروادیئے ہیں، جنہیں مبینہ طور پر منحرف ہونے پر شوکاز نوٹسزجاری کیے گئے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے ان ارکان کو شوکاز نوٹسز جاری کیے تھےجن کے خلاف یہ تاثر سامنے آیا تھا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی کے خلاف...
تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے نور عالم خان نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ ہر انسان کی عزت کریں۔
انہوں نے یہ بیان جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں، جو بینظیر اور بشیربلور کیساتھ ہوا وہی تمہارے ساتھ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نور عالم خان کو دھمکی بھرے میسجز موصول ہونے لگے، انہوں نے دھمکیوں والے میسجز کے اسکرین شارٹ ٹوئٹر پر...
اپنی حکومت پر تنقید کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے ایم این اے نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنا کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرپرویز خٹک رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز جاری کریں گے۔
واضح رہے کہ پی ٹی...