nudity

  1. lllcolumbuslll

    Nudity in protests,,,, 18+

    اس طرح کے احتجاج لگتا ھے صرف پاکستان میں ھی ھوتا ھے۔ اچھے خاصے ھٹے کٹے کپڑے اتار کر کیا ثابت کر رھے ھیں۔ سارے کے سارے ھی صحت مند ھیں۔ رشوت کے بنا کام نہ کرنے والے اب اور کیا چاھتے ھیں۔ یہاں یہ یونین بنا کر سارے اکھٹے ھیں۔ لیکن سیاست میں کوئی جیالا ھوگا تو کوئی متوالا تو کوئی قائد ڈان کا وفادار۔...