نسوار

  1. Rana Asim

    نسوار رکھنا جرم تصور ہوگا، اینٹی نارکوٹکس نے بڑی پابندی عائد کر دی

    نسوار استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب بتایا جا رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں نسوار (کچےتمباکو) کو بھی منشیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان سے عرب ممالک کا سفر کرنے والے اب نسوار نہیں لیجا سکیں گے اور برآمدگی پر اس ملک کے قانون کے مطابق سزا بھی...