وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ہاؤس کی آڈیو لیک کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
سرکاری سطح پر جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہی طلب کیا ہے، اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ،...