وفاقی وزیرخزانہ نے نیشنل بینک پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے سود کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف دائر کردہ اپنی اپیل واپس لےسود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں، وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت لیں۔
تاہم سپریم کورٹ میں سود کیخلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے...
نیشنل بینک آف پاکستان سے سوا کروڑ روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پکڑا گیا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نیشنل بینک سے سوا کروڑ روپے کی رقم چوری کرکے دبئی بھاگنے کی کوشش کرنےوالے ملزم...