نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی

  1. Rana Asim

    نادرا کی نئی ایپ، شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے؟

    نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے نئی ایپ متعارف کروادی، شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ نادرا کی پاک آئی ڈئی موبائل ایپ کی وجہ سے شہریوں کو نادرا کے دفاتر جاکر طویل قطاروں میں کھڑے ہونے اور گھنٹوں کے انتظار سے نجات مل جائے گی، شناختی کارڈ...