پنشن

  1. Rana Asim

    کفایت شعاری:وزیراعظم چیف جسٹس سےعدلیہ کےاخراجات محدودکرنےکی اپیل کریں گے؟

    وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی کفایت شعاری کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا اعلان کریں گے جن میں سرکاری اداروں کے بجٹ میں کمی، سرکاری ملازمین، کابینہ اور پارلیمنٹ کے ارکان کی مراعات اور سہولتوں بشمول پرتعیش گاڑیوں اور سیکورٹی پروٹوکولز میں کٹوتی شامل ہے۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے صحافی انصار عباسی کا...
  2. Rana Asim

    ریاستی اداروں کے خلاف تنقید پر میجر (ر) عادل راجہ کی پنشن روک دی گئی ؟

    میجر (ر) عادل راجہ کو ریاستی اداروں پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ جی ایچ کیو اے جی برانچ نے ان کی پنشن کا 50 فیصد حصہ فوری طور پر روک دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے صحافی اسد علی طور نے نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ عادل راجہ کی 50 فیصد پنشن کو فوری...
  3. Rana Asim

    اقلیتی بیوہ خاتون کو سٹیزن پورٹل کے ذریعے پنشن مل گئی

    گُڈی بی بی نامی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون راولپنڈی کی فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین سے 2020 میں خاکروب کی پوزیشن سے ریٹائر ہوئیں۔ ڈیڑھ سال سے انہیں پنشن کیلئے چکر لگوائے جا رہے تھے۔ گُڈی بی بی اب بیمار تھیں تو مجبور ہو کر انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپنی پنشن کا مطالبہ...